قلات پولیس کی اشتہاری ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری 16 سالوں سے مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار

0 97

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

قلات : قلات پولیس کی اشتہاری ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری، پولیس تھانہ قلات کو 16سالوں سے مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار، ایس ایچ او عبدالمجید رئیسانی کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ، ڈی آئی جی قلات رینج پرویز خان عمرانی کی خصوصی ہدایات پر ایس پی قلات عبدالروف بڑیچ کے احکامات پر عملدرآمد کرتیہوئے ایس ایچ او قلات عبدالمجید رئیسانی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ مخبر خاص کی اطلاع پر چھاپہ مار کر 16سالوں سے مطلوب اشتہاری ملزم احمد خان سکنہ ملکی قلات کو گرفتار کرلیا گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جارہی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.