حلقہ پی پی 158 مرد و خواتین 1 ہی کمرے میں ووٹ ڈالنے پر مجبور

0 90

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور:لاہور کے حلقہ پی پی 158 میں مردوں اور خواتین کے لیے ایک ہی کمرے میں پولنگ اسٹیشن قائم کیا گیا ۔مذکورہ حلقے کے پولنگ اسٹیشن نمبر 102 میں مرد اور خواتین دونوں ایک ہی جگہ پر ووٹ کاسٹ کرنے پر مجبور ہو گئے ،ن لیگ اور پی ٹی آئی کے پولنگ ایجنٹس کی جانب سے اکٹھے پولنگ اسٹیشن بنانے پر غصے کا اظہار کیا گیا ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.