گھروں سے بھاگے تین لڑکوں کو ریلوے اسٹیشن سبی پر اتر کر باحفاظت ورثاء کے حوالے کردیا گیاریلوے پولیس سبی

0 86

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سبی: ریلوے پولیس ہیلپ سینٹر سبی کی کامیاب کاروائی گھروں سے بھاگے تین لڑکوں کو ریلوے اسٹیشن سبی پر اتر کر باحفاظت ورثاء کے حوالے کردیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق ریلوے پولیس سبی کی کامیاب کاروائی کرتے ہوئے گھروں سے بھاگے ہوے تین لڑکے جو وزیر آباد سے بذریعہ جعفر ایکسپریس کوئٹہ جا رہے تھے جن کی گمشدگی کی سوشل میڈیا پہ نیوز اور ریلوے پولیس کو کنٹرول میسج دیا گیا تھا جس پر جعفر ایکسپریس میں ٹریولنگ ملازمان نے بر وقت تلاش کر کے ریلوے پولیس سٹیشن سبی کے حوالے کیے ان لڑکوں کے پاس سے تین عدد سمارٹ فونز اور مبلغ 18000 روپے نقدی موجود تھی جس پر انسپکٹر محمد توحید اور ایس ایچ او ریلوے تھانہ سبی شکیل حسین نے ورٹا سے رابطہ کرکے ورثاء کے ھوالے کردیا جو وزیر آباد سے سبی پہنچے تھے تینوں بچے اور ان کے موبائل فون نقد رقم اٹھارہ ہزار روپے حوالے کردیا گیا ورثاء کی جانب سے ریلوے پولیس سبی کی کارکردگی کو سراہا گیا ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.