پاکستان ریلویز اور پی آئی اے کا کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان

0 68

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور: پاکستان ریلویز اور قومی ایئرلائن پی آئی اے کرایوں میں کمی کا نوٹیفکیشن آج جاری کرے گی جو 17 جولائی کے بعد اگلے 30 روز کے لئے لاگو ہوگا۔ بتایا گیا ہے کہ پاکستان ریلویز نے اکانومی کلاس کے کرایوں میں 10 فیصد اور پی آئی اے نے بھی اکانومی کلاس کے کرایوں میں 10 فیصد کمی کا فیصلہ کیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.