تھوڑا ادب سیکھنا زیادہ علم حاصل کرنے سے بہترہے :نعمان اعجاز

0 126

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور ( شوبز ڈیسک  ) انہوں نے سوشل میڈیا پراپنی تصویر شیئر اورلکھا کہ زیادہ علم حاصل کرنے سے بہتر ہے کہ تھوڑا ادب سیکھ لیا جائے ۔ نعمان اعجاز سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتے ہیں گزشتہ روز انہوں نے نوجوانوں کو نصیحت کرتے ہوئے کہاکہ علم کاحصول ضروری لیکن ادب کو سیکھنا زیادہ ضروری ہے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.