طور خم سرحد پر بھی طالبان کا قبضہ پاکستان نے بارڈر سیل کردیا

0 75

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پشاور: طور خم سرحد پر طالبان نے قبضہ کرکے بارڈر بھی بند کردیا۔ 

چمن سے متصل باب دوستی گیٹ کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد اب طالبان نے طور خم بارڈر پر بھی مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے، اور پولیس کا کہنا ہے کہ طالبان نے کنٹرول حاصل کرنے کے بعد بارڈر بند کر دیا ہے۔

دوسری جانب جس کے بعد پاکستان نے بھی پاک افغان سرحد سیل کردی ہے، اور سیکیورٹی فورسز کی اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.