عمرہ زائرین کیلئے خوش خبری: سہولیات اور اہم ہدایات جاری

0 288

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ریاض: خادم حرمین شریفین کی جانب سے حجاج کرام اور عمرہ زائرین کو ہر طرح کا آرام و سکون پہنچانے کے تمام وسائل بروئے کار لانے اور ہر طرح کی سہولیات اور بہترین بہم پہنچانے کے اہتمام اور تک ورد میں ہمہ تن مصروف ہے ۔ سعودی وزارت حج وعمرہ نے کہا ہے کہ زائرین کی پریشانی کے پیش نظر عمرہ ویزے کی مدت 30 روزہ کردی گئی ہے اس دوران عمرہ ویزے پرآنے والے مملکت کے مختلف شہروں میں جاسکیں گے ۔ سعودی ذراءع ابلاغ کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ عمرہ ویزہ پر آنے والوں کو30 روز تک مملکت میں قیام کی سہولت ہوگی
50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.