شاہین اور فخر زمان کی کیریئر بیسٹ ون ڈے رینکنگ

0 156

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

دبئی( سپورٹس ڈیسک ) جنوبی افریقہ کیخلاف تین میچوں کی سیریز کے اختتام پر جاری شدہ تازہ ترین ون ڈے رینکنگ میں فخر زمان نے تیسرے میچ کی سنچری کے سہارے پانچ درجے بہتری کے ساتھ کیریئر بیسٹ ساتویں نمبر پر قبضہ جما لیا جبکہ بائیں ہاتھ کے پیسر شاہین آفریدی چار درجے ترقی کے بعد کیریئر بیسٹ گیارہویں پوزیشن پر فائز ہو گئے ۔بائیں ہاتھ کے سپنر محمد نواز بھی تین وکٹوں کی کارکردگی کے سہارے 29 سیڑھیاں پھلانگ کر 96 ویں نمبر پر جا پہنچے ہیں۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے آل راؤنڈر پہلکوائیوبھی نصف سنچری بنا کر گیارہ درجے ترقی کے بعد 83 ویں نمبر پر پہنچ گئے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.