اظہرعلی اور فواد عالم میچ سیناریو میں پریکٹس پر خوش
لاہور( سپورٹس رپورٹر ) اظہر علی کا کہنا ہے کہ دورہ زمبابوے کی تیاری کیلئے ریڈ بال کیمپ کا انعقاد فائدہ مند ثابت ہو رہا ہے ، روانگی سے قبل تربیتی کیمپ میں میچ سیناریو کے اعتبار سے پریکٹس خوش آئند ہے۔فواد عالم کا کہنا تھا کہ نیٹ سیشنز اور پریکٹس میچز سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔