کشیدگی میں اضافہ،امریکا کا غیر سرکاری وفد تائیوان پہنچ گیا
تائپے : نیوز ایجنسی کے مطابق وفد میں سابق سینیٹر کرسٹوفر ڈوڈ کے علاوہ 2 سابق ڈپٹی سیکرٹری خارجہ شامل ہیں، وفد کی آج تائیوان کی صدر سائی انگ وین سے ملاقات متوقع ہے ۔
Get real time updates directly on you device, subscribe now.