ضرورت پڑنے پر کوئی میرے کام نہیں آتا :اقرا عزیز

0 263

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور  :  انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران ڈپریشن جیسی بیماری سے نجات پانے کے حوالے سے کہا کہ میں نے جتنی محبت، خلوص اور پیار اپنے دوستوں کو دیا اس کے بدلے میں اس کا ایک فیصد حصہ بھی انہیں واپس نہیں ملا، جب کسی کو میری ضرورت ہوتی تھی تو میں بڑھ چڑھ کر مدد کیلئے تیار رہتی مجھے ضرورت ہوتی تھی تو تب کوئی بھی میرے کام نہیں آتا یہی باتیں مجھے ڈپریشن میں مبتلا رکھتی ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.