بلوچستان شاہراہوں کو دورویہ بنایا جائے،نواب رئیسانی

0 93

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ : سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے کہاہے کہ عمران خان کے چپی راستی شیخ رشید کی یاداشت کمزور ہوگئی ہے ،دووزرائے کے دستخط کی موجودگی کوبھولنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔
عوامی مطالبے کومدنظررکھتے ہوئے چمن کوئٹہ تا کراچی قومی شاہراہ کو پی ایس ڈی پی 2021-22ء میں شامل کیاجائے ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کیا۔ نواب محمداسلم رئیسانی نے کہاکہ بلوچستان کے عوام کے مطالبے کو مدِنظر رکھتے ہوئے چمن، کوئٹہ تاکراچی قومی شاہراہ کو موٹر وے بنانے کے لیے وفاقی بجٹ برائے سال2021-22ء میں شامل کیا جائے۔
انہوں نے کہاکہ عمران خان کے چپی راستی شیخ رشید کے یادداشت بہت کمزور ہو گئی ہے، تحریک لبیک کے ساتھ معاہدہ پر موجودہ حکومت کے دو وزرائے داخلہ کے دستخط موجود ہیں جسے وہ بھولنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.