فیسٹیول ہاکی میچ ،اولڈراوئینز نے وائس چانسلر الیون کو 4-1سے ہرادیا

0 92

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور :  فاتح ٹیم کے طاہرزمان نے 3اورخواجہ جنید نے ایک گول کیا۔اختررسول ، طیب اکرام،منظور سینئر اور منظورجونیئرسمیت کئی سابق اور موجودہ ہاکی پلیئرز نے میچ میں شرکت کی ۔ وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹراصغر زیدی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.