مچھ کے سیاحتی مقام قابوئی سے تین افراد کی لاشیں برآمد

0 63

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

 

 کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے مچھ کے سیاحتی مقام قابوئی سے تین افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔

ایس ایچ او مچھ پولیس کے مطابق تینوں افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا ہے، تاہم واقعے کی مزید تحقیقات کر رہے ہیں۔

ریسکیو عملے کی مدد سے لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.