تھائی بادشاہ کی محبوبہ کیساتھ جیل میں جھاڑو دینے کی تصاویر وائرل

0 104

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

بنکاک  :  بادشاہت پر تنقید کے بعد سے 68 سالہ شاہ وجی رالونگ کورن گزشتہ 2 ماہ سے جین کی پتلون اور پولو شرٹ پہن کر مختلف جیلوں کے دورے کر رہے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.