بلوچستان میں آج سے 5 روزہ انسداد پولیو کا آغاز ہوگا

0 127

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ  : بلوچستان کے34اضلاع میں(آج) پیر سے 5 روزہ انسداد پولیو کا آغاز ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد پولیو مہم کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے23لاکھ کے قریب بچوں کو پولیو سے بچاوکے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ اس مہم کے دوران میں 11084کے قریب ٹیمیں حصہ لیں گی جبکہ 9172 موبائل ٹیمیں 949فکسڈسائٹ اور 592ٹرانزٹ پوائنٹس بھی مہم میں شامل ہیں۔ واضح رہے کہ انسداد پولیو مہم کے دوران بچوں کو وٹامن اے کے قطرے بھی پلائے جائیں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.