خیبرپختونخوا اور سندھ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

0 98

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پشاور / کراچی : خیبرپختونخوا اور سندھ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز اپر دیر کے قریب تھا جس کی شدت 4 اعشاریہ 2 تھی، شانگلہ، بشام اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ حیدرآباد اور کوٹری میں بھی 5 بج کر 27 منٹ پر زلزلہ آیا، امریکی جیو لوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت چاراعشاریہ ایک تھی، مرکز کوٹری سے 50 کلومیٹر دور 10کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.