اے این ایف کوئٹہ اور اے این ایف انٹیلیجنس کی مشترکہ کاروائی، بھاری مقدار منشیات برآمد

0 99

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

برآمد کی گئی 340 کلو ہیروئن اور 505 کلو مورفین کی عالمی منڈی میں قیمت 9 کروڑ 28 لاکھ امریکی ڈالر کے قریب ہے
کوئٹہ : اے این ایف کوئٹہ اور اے این ایف انٹیلیجنس نے مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار منشیات برآمد کر لی ، برآمد کی گئی 340 کلو ہیروئن اور 505 کلو مورفین کی عالمی منڈی میں قیمت 9 کروڑ 28 لاکھ امریکی ڈالر کے قریب ہے، کاروائی ضلع پشین میں کی گئی- اے این ایف نے تمام برآمد شدہ مواد کو اپنی تحویل میں لے لیا- اس سلسلے میں مزید تفتیش جاری ہے

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.