روایتی فلموں سے جان چھڑانی ہوگی:شان

0 90

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ہمیں ٹی وی ڈراموں کی طرح فلموں میں بھی جاندار سکرپٹس کو اہمیت دینا ہو گی ؛اداکار
لاہور:اداکار شان نے کہا کہ فلم انڈسٹری کے بہتر مستقبل کیلئے جدت کے ساتھ منصوبہ بندی کی جائے،فارمولہ فلموں سے پیچھا چھڑا کر موجودہ دور کے تقاضوں کے مطابق فلمیں بنائی جائیں۔ شان نے کہا کہ ہمیں ٹی وی ڈراموں کی طرح فلموں میں بھی جاندار سکرپٹس کو اہمیت دینا ہو گی کیونکہ جب بھی اچھا کام ہوگا اسے ضرور پذیرائی ملے گی،اب دور یکسر بدل چکا، ہمیں روایتی فلموں سے جان چھڑانی ہوگی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.