نواب اسلم رئیسانی کے اثاثوں کی خبر بے بنیاد ہے،،لشکری رئیسانی

خبر دوجماعت تعلیم والوں کی کارستانی ہے ،،نواب اسلم رئیسانی

0 424

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نواب اسلم رئیسانی کے بھائی لشکری رئیسانی نے میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے بھائی نے 21 ارب نہیں بلکہ 21 کروڑ کے اثاثے ظاہر کیے ہیں۔

اس سے پہلے غیر ملکی نشریاتی ادارے  اور مقامی میڈیا نے بھی یہ خبریں شائع کی تھیں کہ نواب اسلم رئیسانی نے 21 ارب کے اثاثے ظاہر کیے ہیں۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بدھ کو پنجاب اور بلوچستان کے ارکان اسمبلی کے اثاثوں کی تفصیلات بھی جاری کی تھیں۔نواب اسلم رئیسانی نے بھی ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہمارے خلاف خبر ان لوگوں کی کارستانی ہے جن کی حیثیت دو جماعت تعلیم ہے انہوں نی کہا کہ ہمارے آباواجداد کے قبرستان آج کے حاکموں کی جائیدادوں سے بہت بڑے اور درخشندہ تاریخ کی گواہی دیتے ہیں اگر حکمران یہ سمجھتے ہیں کہ ہمیں زیر کریں گے ان کی بھول ہے یہ لوگ وفاق کو نقصان پہنچا رہے ہیں

100% LikesVS
0% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.