گھوٹکی کے قریب بس حادثے میں چار افراد جاںبحق ، آٹھ سے زائد زخمی

0 74

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سکھر:گھوٹکی کے قریب بس کو حادثے کے نتیجے میں چار افراد جاںبحق جبکہ آٹھ سے زائد زخمی ہوگئے ، زخمیوں کو سول اسپتا ل منتقل کر دیا گیا ، تفصیلات کے مطابق سکھر سے گھوٹکی جانیوالی اوڈھ برادری کی بارات بس کو حادثہ ہو گیا جس کے نتیجے میں چار افراد مائی بولی،مور ولد شہوک مل،عدیل موووی میکر سمیت چار افرادجانبحق ہو گئے جبکہ آٹھ سے زائد افراد جن میں مائی سورٹھ،منٹھار،سنجنا،دادلو،اربیلو،سھنوگلشن شامل ہیں شدید زخمی ہو گئے ہیں زخمیوں کوعلاج کیلئے اسپتا ل منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.