لیونل میسی نے ہیٹ ٹرک بناکر پیلے کا ریکارڈ توڑدیا

0 81

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

 بیونس آئرس: لیونل میسی نے ہیٹ ٹرک بناکر پیلے کا ریکارڈ توڑدیا۔

اسٹرائیکر لیونل میسی نے ہیٹ ٹرک بناکر پیلے کا ریکارڈ توڑدیا، انہوں نے یہ کارنامہ بولیویا کیخلاف ورلڈ کپ کوالیفائر میں انجام دیا، ان کی عمدہ کاوش کی بدولت میزبان ارجنٹائن نے مقابلہ 0-3 سے اپنے نام کیا۔

میسی اس پرفارمنس کے بعد مینز انٹرنیشنل فٹبال کے 153 میچز میں 79 گول بناکر ٹاپ اسکورر بن گئے، ان سے قبل پیلے 91 میچز میں 77 گول کے ساتھ  ریکارڈ کے مالک تھے۔

 

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.