،متحدہ عرب امارات کی جانب سے بلوچستان کے سیلاب متاثرین میں امدادی اشیاء تقسیم

0 102

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد:متحدہ عرب امارات کی حکومت کی جانب سے بلوچستان کے سیلاب متاثرین میں امدادی اشیاء تقسیم کئے گئے ۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز متحدہ عرب امارات کی جانب سے بلوچستان کے ضلع لسبیلہ اور جھل مگسی کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں امداد کی تقسیم کئے گئے ۔اماراتی حکومت کی جانب سے ہلال احمر، این ڈی ایم اے کی مدد سے سیلاب متاثرین میں 400 واٹر پروف خیمے، 1500 فوڈ پیکجز، کھجور کے 5 ہزار کارٹن تقسیم کیے گئے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.