سرٹیفکیٹ نے ملنے والے وزرا کو با عزت مستعفی ہو نا چا ہئے :خوا جہ سعد رفیق
لاہو: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خوا جہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کار کر دگی کی بنیاد پر سرٹیفکیٹ نے ملنے والے وزرا کو با عزت مستعفی ہو نا چا ہئے۔ اپنے ایک بیان میں لیگی رہنما خوا جہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ساڑھے تین برس بعد بھی اپنے باس سے اچھی کار کر دگی کے سرٹیفکیٹ حاصل کرنے میں ناکام رہنے پر وزیر خارجہ ، خزانہ ، توانائی، ریوینیو، آبی وسائل، دفاع ،ریلوے، اطلاعات و دیگر شعبوں کے وزر کو مستعقفی ہو نا جا نا چا ہئے ، ۔ سعد رفیق نے ساتھ ہی’’ کام چورو ،جان چھوڑو‘‘ کا ہیش ٹیک بھی استعمال کیا ۔