کوہلی سے کپتانی کیوں لی گئی؟ سارو گنگولی نے بتا دیا

0 318

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر سارو گنگولی نے ویرات کوہلی سے ون ڈے کی کپتانی لینے کی وجہ بتا دی۔

کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق سارو گنگولی سے اس معاملے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے ویرات کوہلی سے کہا تھا کہ وہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی مت چھوڑیں۔

انہوں نے بتایا کہ جب ویرات کوہلی نے ٹیم کی کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا تو سیلکٹرز نے فیصلہ کیا کہ ایک روزہ ٹیم کی کپتانی بھی ان سے واپس لے لی جائے۔

سارو گنگولی نے کہا کہ ہم معلوم ہے کہ ویرات کوہلی کا بطور کپتان ون ڈے میں ایک شاندار ریکارڈ ہے تاہم اگر روہت شرما کی کپتانی کے اعداد وشمار دیکھیں تو انہوں نے 8 میچوں میں ٹیم کی کپتانی کی اور سب میں کامیابی حاصل کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایک ٹیم میں مختصر طرز کی کرکٹ کے دو کپتان نہیں ہو سکتے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.