کوئٹہ’ ضروری مرمتی سلسلے میں11 جنوری کو بجلی بند رہے گی :کیسکو

0 291

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ10جنوری 2022۔۔۔۔۔۔کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق برقی تنصیبات اور لائنوںپر ضروری مرمت کے کاموںکے سلسلے میں11 جنوری کو سریاب گرڈ اسٹیشن کے نیو جان محمد،انڈسٹریل اور اولڈ جان محمد فیڈروں سے صبح 10 بجے سے دوپہر1 بجے تک جبکہ انڈسٹریل گرڈ اسٹیشن کے انڈسٹریل بولان اور عاصم آباد فیڈر دن12 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک بند رہے گی۔ اسی طرح 12 جنوری کو سریاب گرڈ اسٹیشن کے نیو جان محمد،انڈسٹریل اور اولڈ جان محمد ،شیخ ماند ہ گرڈ اسٹشن کے ادیا ن اور عمر فیڈروں سے صبح 10 بجے سے دوپہر1 بجے تک اور دلدار کاریز اور غازی فیڈ ر دن 12 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک بند رہے گی۔زحمت کے لئے متعلقہ صارفین سے پیشگی معذرت کی گئی ہے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.