ژوب میں مردم شماری کا عمل مکمل طور پر ناکامی سے دو چار

0 105

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ژوب: ژوب میں مردم شماری کا عمل مکمل طور پر ناکامی سے دو چار ہے عوامی حلقے ماہ رمضان کی وجہ سے مردم شماری کا عمل شدید متاثر ہوا ہے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے غیر سنجیدگی کی گئی ہے مردم شماری کے عمل میں 15اپریل تک توسیع کی گئی ہے سیاسی جماعتیں علماء ، سماجی تنظیمیں اور عوام الناس 15 اپریل تک مردم شماری کے عمل کو سنجیدہ لیں اور اس حوالے سے نتیجہ خیر اقدامات اٹھائیں ہمارا مطالبہ ہے کہ عید کے پہلے 10 دنوں میں مردم شماری کراء جائے ۔ کنٹرول روم میں ڈیوائسز سے نابلد لوگ بٹھائے گئے ہیں مردم شماری کرنے والوں کو صحیح ٹریننگ نہیں دی گئی ہے ہزاروں لوگ مردم شماری کے عمل سے رہ گئے ہیں ۔ جس کی وجہ سے ژوب کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا ہے تمام سٹیک ہولڈرز سنجیدگی دکھائیں اور اس حوالے سے اپنا کردار ادا کریں ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.