عمران خان ترلے کر رہا ہے آن لائن گرفتاری کا آپشن مل جائے، خواجہ آصف

0 80

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان آن لائن گرفتاری کے آپشن کیلئے ترلے کر رہا ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لیگی رہنما نے کہا کہ بڑا فرق ہوتا ہے کسی کا لندن سے آ کر گرفتاری دینے اور اس بزدل شخص میں جو چوہے کی طرح گھر میں چھپ کے بیٹھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 3 مہینے سے پلستر نہیں اتار رہا اور ترلے کر رہا ہے کہ کسی طرح گھر میں نظر بند یعنی آن لائن گرفتاری کا آپشن مل جائے۔خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت آن لائن جیل میں جائے گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.