چین نے انسانی تاریخ میں غربت کے خاتمے کی سب سے بڑی جنگ جیت لی

0 82

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

بیجنگ:)6 دسمبر 1979 کو ، چین کے سابق رہنما اور چین کے اصلاحات اور کھلے پن کے معمار اعلی کہلائے جانے والے ڈنگ شیاؤ پھنگ نے بیجنگ میں جاپانی وزیر اعظم ماسایوشی اوہیرا سے ملاقات کے دوران پہلی دفعہ “اعتدال پسند خوشحال معاشرے ” کو عملی جامہ پہنانے کے لیے چین کا ترقیاتی ہدف پیش کیا۔ تینتالیس سال بعد کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20ویں قومی کانگریس میں یہ اعلان کیا گیا کہ چین نے غربت کے خاتمے اور ہمہ جہت انداز میں اعتدال پسند خوشحال معاشرے کی تعمیر کا تاریخی کام مکمل کر لیا ہے نیز قومی ترقی کا پہلا صد سالہ ہدف بھی حاصل کر لیا گیا ہے۔ اب چینی خصوصیات اور چینی طرز کی جدیدیت کے ساتھ سوشلزم کی تعمیر ایک نئے دور میں داخل ہو گئی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.