خواتین عمر کے بغیر تعریف سننا چاہتی ہیں: جینیفر لوپیز

0 86

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاس اینجلس ( شوبز ڈیسک ) امریکی گلوکارہ و اداکارہ جینیفر لوپیز نے کہا ہے کہ خواتین اپنی خوبصورتی کی تعریف عمر کے بغیر سننا چاہتی ہیں ،اس لئے سب کوچاہئے کہ عمرکا ذکر کئے بغیر خواتین کی تعریف کریں ۔جینیفر لوپیز نے ایک انٹرویو میں کہاکہ لوگ صرف اچھا نظر آنا چاہتے ہیں چاہے ان کی عمر کتنی بھی ہو اور میرے لئے بھی یہ چیز سب سے زیادہ اہم ہے ۔انہوں نے کہا مجھ سمیت خواتین یہ نہیں چاہتیں کہ لوگ کہیں آپ 35، 40، 50 یا 60 سال کی عمر میں خوبصورت لگ رہی ہیں، صرف’’تم بہت خوبصورت لگ رہی ہو‘‘جیسے الفاظ اچھے لگتے ہیں ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.