غیرقانونی طور پر ایران میں سفر کرنے والے 137 افراد اور دو لاشیں پاکستان کے حوالے

0 90

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

تفتان: ایرانی حکام نے 137 پاکستانی اور کے حوالے کردیں۔

لیویز حکام کے مطابق ایرانی حکام نے 137 پاکستانی تفتان بارڈر سے ڈی پورٹ کر دیئے، تمام افراد غیر قانونی طور پر ایران میں سفر کرنے کے دوران گرفتار ہوئے تھے۔

لیویز حکام نے بتایا کہ ایرانی حکام نے دو پاکستانی باشندوں کی لاشیں ب دو لاشیں پاکستانھی تفتان لیویز کے حوالے کی ہیں، دونوں افراد کی موت گولی لگنے سے واقع ہوئی ہے، اور جان بحق ہونے والوں کا تعلق دالبندین پدگ اور ایک سوراب ضلع سے ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.