ڈاکوئوں نے گن پوائنٹ پر تاجر سے -2لاکھ روپے لوٹ لیے

0 205

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

عارف والا: ڈاکوئوں نے گن پوائنٹ پر تاجر سے -2لاکھ روپے لوٹ لیے تفصیلات کے مطابق گلشن اقبال کے رہائشی و تاجر عمران سے گھر کی دہلیز پر دونامعلوم ڈاکو اسلحہ کی نوک پر دولاکھ روپے نقدی چھین کرفرارہوگئے تھانہ سٹی عارفوالاپولیس مصروف تفتیش ہے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.