بلوچستان/ موسم کی صورتحال

0 121

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ : کوئٹہ بلوچستان کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ کوئٹہ میں موجودہ  درجہ حرارت4ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔ کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت5 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان۔ زیارت میں موجودہ  درجہ حرارت  4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکار کیا گیا۔ زیارت میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت منفی4ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان۔ قلات میں موجودہ  درجہ حرارت 3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔ بلوچستان کے ساحلی علاقے میں درجہ حرارت14ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔ سبی میں موجودہ درجہ حرارت12ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔ نوکنڈی میں موجودہ درجہ حرارت14ڈگری سینٹی ریکارڈ ۔ کوئٹہ میں ہوا میں نمی کا تناسب 15فیصد گوادر میں28فیصد سبی میں32نوکنڈی میں ہوا میں نمی کا تناسب14فیصد ریکا رڈ ۔ محکمہ موسمیات

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.