امریکا سے کشیدگی:ایران کاسینکڑوں ڈرونز کیساتھ جنگی مشقوں کا اعلان

0 111

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

تہران :  ایرانی وزارت دفاع نے سینکڑوں مسلح ڈرون طیاروں کی فوٹیج جاری کرتے ہوئے کہاکہ مشقوں کا مقصد امریکا کو واضح پیغام دینا ہے کہ کسی بھی قسم کی مہم جوئی کا خطرناک نتیجہ نکلے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.