نماز کی ویڈیو، متھیرا بھی میرا جی پر برس پڑی

0 529

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کیا تصاویر اور ویڈیوز نہیں بنائیں گے یا پوسٹ نہیں کریں گے تو عبادت قبول نہیں ہوگی؟متھیرا
لاہور: پاکستانی فلم اسٹار میرا جی نے گزشتہ دنوں عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے بعدنماز پڑھتے ہوئے ویڈیو شیئر کی، جس پر میزبان متھیرا نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔اداکارہ کو نماز کی ادائیگی کے دوران ویڈیو ریکارڈ کرنے اور پھر اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا جب کہ کئی سوشل میڈیا صارفین کے مطابق اداکارہ صرف دکھاوا کر رہی ہیں۔اداکارہ کی مذکورہ ویڈیو جب مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور پیجز پر وائرل ہوئی تو اس نے میزبان و ماڈل متھیرا کی توجہ بھی حاصل کرلی، جو میرا جی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ان پر برس پڑیں۔متھیرا کا کہنا تھا کہ ’یہ کون سا نیا ٹرینڈ چل گیا ہے، لگتا ہے اگر ہم عبادت کرتے ہوئے تصاویر اور ویڈیوز نہیں بنائیں گے یا پوسٹ نہیں کریں گے تو یہ قبول ہی نہیں ہوگی

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.