گوادر فری زون میں کاربن ری سائیکلنگ پارک بنا نے کا فیصلہ

0 102

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد/گوادر:حکومت نے گوادر فری زون میں کاربن ری سائیکلنگ پارک بنا نے کا فیصلہ کیا ہے،اعلامیے کے مطابق گوادر فری زون میں کاربن ری سائیکلنگ پارک 4.5ارب ڈالر کی لاگت سے بنایا جائے گا جب کہ منصوبے پر عملدرآمد 2سے 3سال میں ہوگا،اعلامیے کے مطابق کاربن ری سائیکلنگ منصوبے سے 40ہزار ملازمتیں پیدا ہوں گی، چینی کمپنی پی ٹی کے اشتراک سے کراچی کوسٹل کمپری ہینسو ڈویلپمنٹ زون بنائے گی،مزید برآں چینی کمپنی 2ارب ڈالر سے بڑے شہروں میں آپٹیکل فائبرکیبل نیٹ ورک بچھائے گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.