کوئٹہ‘کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے سے دھماکا‘ 2 کان کن جاں بحق‘ 4 کو زندہ نکال لیا گیا

0 96

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ:سراغڑگی میں کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے دھماکے کے نتیجے میں 2 کان کن جاں بحق ہو گئے جبکہ 4 کو زندہ نکال لیا گیا۔چیف مائنز انسپکٹر عبدالغنی کا کہنا ہے کہ 2 کان کن ابھی تک کان کے اندر پھنسے ہیں جنہیں نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔عبدالغنی کا کہنا ہے کہ کان میں دھماکے سے 2 کان کن جان بحق ہوئے جبکہ 4 کو زندہ نکال لیا گیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.