سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم جماعتوں کی کامیابی عوام کے جذبات کی ترجمانی

0 163

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور  : حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم جماعتوں کی کامیابی عوام کےجذبات کی ترجمانی ہے، مہنگائی، بیروزگاری کیخلاف کچھ نہیں کریں گے تو ایسے عوامی فیصلے آئیں گے، پی ڈی ایم اجلاس میں مستقبل کا لائحہ عمل مشاورت سے مرتب کریں گے۔

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یوسف رضا گیلانی کی کامیابی جمہوریت کی فتح ہے، حکومتی ترجمان جھوٹ بولتے اور سبز باغ دکھاتے ہیں، قیمتوں کا جائزہ لیں تو آج گروتھ ریٹ منفی میں جا رہا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.