کابل افغانستان سے مختلف وارداتوں میں ملوث 85 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے

0 106

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سربراہ تحقیقاتی ادارہ کابل پولیس احمد ربانی نے کہا ہے کہ کابل سے مختلف وارداتوں میں ملوث 85 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔

احمد ربانی کا ویڈیو بیان کا کہنا تھا کہ ملزمان قتل، اقدام قتل اور رہزنی میں ملوث تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ملزمان نے خوف و ہراس پیدا کیا اور جائیدادوں پر قبضے کئے۔

تحقیقاتی ادارہ کابل پولیس کے سربراہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ شہریوں کے تعاون سے کابل کو پُرامن شہر بنائیں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.