کوئٹہ دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد قتل ہو گئے۔

0 88

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ:کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ سدا بہار ٹرمینل کے قریب دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شام کو کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ سدا بہار ٹرمینل کے قریب دو گروپوں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہو گئے ہیں پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی کے بھتیجے نوابزادہ ہارون رئیسانی، میر دولت لہڑی کے صاحب زادے میر براہمداغ لہڑی بھی شامل ہیں پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا مزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.