بھارتی فوج کے سربراہ بپن راوت کی سیاسی تقرری، ہندوستانی فوج کے پول کھولنے لگی
اسلام آباد :
پلوامہ اوردوکلم میں ہزیمت کے بعد بھارتی دفاعی اُمورسنبھالنے والے آپس میں ہی لڑ پڑے اور بھارتی افواج کی جھوٹی شان وشوکت کے پرخچے دُنیا کے سامنے بھی بکھرنے لگے۔
بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف اور ایئر چیف کے اختلافات میڈیا میں کھل کر سامنے آگئے جہاں بپن راوت نے بری افواج کو برترکہہ دیا۔ پلوامہ میں ہزیمت کے بعد بپن راوت نے بھارتی ائیر فورس کو معاون کا لقب دیا تاہم بھارتی ایئرچیف نے چیئرمین ڈیفنس آف سٹاف بپن راوت کے بیان کی نفی کردی۔
[…] کہا کہ بد قسمتی سے ماضی میں ہندوستان،افغان سر زمین کو پاکستان میں بد امنی اور دہشت گردی کی […]