سستی بجلی،پیداوارمیںکمی اوربڑھتی قیمتوںسے متعلق تفصیلات ایوان بالا میں پیش

0 74

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد: ملک میں بجلی کی پیدوار میں کمی اور بڑھتی ہوئی قیمتوں سمیت سستی بجلی پیداکرنے کے منصوبوں کی تفصیلات ایوان بالا میں پیش کردی گئیں۔ایوان بالا کو دی جانیوالی تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ تین سالوں میں پانچ ہائیڈرو پاورپراجیکٹس منصوبوں پر کام شروع ہوا ،چار منصوبوں پر گزشتہ حکومت اور ایک منصوبے پر موجود حکومت نے کام کا آغاز کیا ،پانچ منصوبوں سے ملکی مجموعی بجلی کی پیداوار اور ہائیڈرو پاور کی صلاحیت میں 6ہزار 918میگا واٹ کا اضافہ ہوگا۔ایوان کو مزید بتایا گیا کہ مہمند ڈیم پر ستمبر 2019 میں کام شروع ہوا ،دیامیربھاشاڈیم پر اگست 2020 کو کام شروع ہوا تربیلا کی پانچویں ایکسٹینشن کے منصوبے پر اگست 2021 کو کام کا آغاز کیا گیا ہارپوہائیڈرو پراجیکٹ کا آغازجولائی 2019 کو کیا گیا عطا آباد لیک منصوبے پر جولائی 2022میں کام شروع کیا گیا

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.