تعلیم دنیاکا بہترین زیوراورلڑکیوں کیلئے لازمی :صنم سعید

0 92

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور :  اداکارہ صنم سعید نے کہا کہ تعلیم کے زیو ر سے بڑھ کر دنیا میں کوئی اور زیو رنہیں ہے ۔ اداکارہ نے اپنے ڈرامے کا ایک سین سوشل میڈیا پر شیئر کیا جس میں وہ ڈرامے میں بطور کشف اپنی والدہ کے ساتھ انہیں اپنی بہن کی تعلیم کے لئے والد ہ کے زیور بیچنے پر افسردہ نہ ہونے کا کہتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں لڑکیوں کے لئے تعلیم کو لازمی قرار دیتے ہوئے لکھا کہ جب ہم اپنی بیٹیوں کو اچھی تعلیم دلواتے ہیں تو ہم ان کا مستقبل محفوظ کرتے ہیں تاکہ وہ کسی کے آگے اپنی ضروریات کے لئے ہاتھ نہ پھیلا سکیں،بچیوں کو تعلیم لازمی دلائیں ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.