ناموافق موسمی حالات کے باوجود تربیلا ڈیم مکمل بھرگیا، وزیراعظم

0 103

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ناموافق موسمی حالات کے باوجود تربیلا ڈیم اپنی انتہائی سطح تک بھرگیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ الحمدللہ ناموافق موسمی حالات کے باوجود تربیلا ڈیم اپنی انتہائی سطح تک بھرگیا ہے۔ تربیلا ڈیم کا بھرنا پن بجلی کی پیداواراورزراعت کے لیے انتہائی اہم ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ بہترطورپرپانی کے نظام کوریگولیٹ کرنے پرواپڈا اورارسا کی کوششیں قابل تعریف ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.