انڈسٹری میں کام والدہ کی وجہ سے نہیں ملا:امر خان

0 106

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد :  انہوں نے حالیہ انٹرویو میں کہاکہ میری والدہ نے اس انڈسٹری میں اپنا نام بنانے کیلئے بہت زیادہ محنت کی ہے اور اگر انڈسٹری سے وابستہ لوگ مجھے ان کی وجہ سے پسند کرتے اور عزت دیتے ہیں تو یہ میرے لئے باعث فخر ہے ۔ اقربا پروری بارے بات کرتے ہوئے کہاکہ مجھے اس انڈسٹری میں کام والدہ کی وجہ سے نہیں ملا ،ابھی تک میری صلاحیتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے مجھے کام کی پیش کش کی گئی ہے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.