امریکا بھی مہنگائی کی مشکل صورتحال سے دوچار افراط زر پر قابو پانے کے لئے شرح سود میں اضافہ

0 87

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

واشنگٹن : امریکی مرکزی بینک (فیڈرل ریزرو) نے شرح سود میں صفر اعشاریہ دو پانچ فیصد اضافہ کردیا۔ غیر ملکی کبر رساں ادارے کے مطابق امریکی مرکزی بینک نے مہنگائی پر قابو پانے کے لیے شرح سود میں اضافہ کیا ہے جس کے بعد امریکا میں شرح سود 4.75 فیصد ہو گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں رواں سال شرح سود بلند سطح پر ہی رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.