باکسر محمد وسیم 19 دسمبر کے مقابلے کیلئے بھرپور تیاریوں میں مصروف

0 104

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی باکسر محمد وسیم 19 دسمبر کو ہونے والی پروفیشنل فائٹ کے لئے سخت ٹریننگ میں مصروف ہیں۔

فالکن کے نام سے مشہور نامور پاکستانی باکسر محمد وسیم رواں سال 19 دسمبر کو لاہور میں ہونے والی پروفیشنل فائٹ میں میکسیکو کے باکسر کے مدمقابل آئیں گے۔

محمد وسیم اس فائٹ کو جیت کر اپنی کامیابی کا تسلسل برقرار رکھنے کے لئے پرعزم ہیں۔ محمد وسیم 19 دسمبر کو لاہور میں ہونے والی فائٹ میں مکسیکن حریف میگیوئل ہریرا سے مقابلہ کریں گے جس کے لئے وہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان خصوصی ٹریننگ بھی لے رہے ہیں۔

باکسر محمد وسیم ڈبلیو بی سی مڈل ایسٹ بیلٹ کے لئے باؤٹ کرینگے جسے جیت کر وہ ورلڈ ٹائٹل فائٹ کے لئے اہل ہو جائیں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.