منگچر، مسلح افرد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق
قلات.تازہ ترین بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگچر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ۔
فائرنگ سے دوافراد جان بحق
تفصیلات کے مطابق رحم دین ولد شہباز خان قوم بنگلزئی اور قادر بخش ولد عبدالفتاح قوم لہڑی ساکنان جوہان منگچر سے جوہان موٹر سائیکل پر جارہے تھے کہ پینزئی ڈیم منگچر کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی۔ فائرنگ سے موٹرسائیکل پر سوار دونوں افراد جانبحق ہوگئے ہیں۔
نعشوں کو قلات ہسپتال منتقل کردیا گیا، مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔