کوئٹہ ،صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کچرہ کنڈی میں تبدیل ہوگیا
کوئٹہ،شہرمیں جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر اور نالیاں بند ہونے سے شہریوں کومشکلات کاسامنا
کوئٹہ،میٹروپولیٹن کارپوریشن کاعملہ غائب ،کچرے کے ڈھیروں سے اٹھنے والی تعفن نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی
کوئٹہ،جناح روڈ، امداد چوک ، کواری روڈ، میکانگی روڈ،پٹیل روڈ ،سمیت دیگر علاقوں میں نالیاں بند ہونے سے گنداپانی سڑکوں پر بہننے لگا
کوئٹہ،کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کے سینکڑوں ملازمین ہونے کے باوجود شہر میں صفائی کی صورتحال ابتر ہوگئی
کوئٹہ¾ میٹروپولیٹن کے ملازمین شہرمیں صفائی کی بجائے گھروں میں بیٹھ کر تنخواہیں ہڑپ کرنے لگے
کوئٹہ،شہر میں گندگی پھیلنے سے لوگ مختلف بیماریوں کاشکارہونے لگے